|
 |
|
|
|
|
|
 |
|
|
فرم کا نیشنل
ٹیکس
سرٹیفیکیٹ (جس
میں
پروپرائیٹر
کا نام درج
ہو) فوٹو
کاپی |
-1 |
|
مالک کے
کمپیوٹرائزڈ
قومی شناختی
کارڈ کی فوٹو
کاپی |
-2 |
|
بینک
سرٹیفیکیٹ |
-3 |
|
نیشنل ٹیکس
سرٹیفیکیٹ
پرانا ہونے
کی صورت میں
موجودہ سال
کا گوشوارہ
اصل و تقل
مہیا کرنا ہو
گا |
-4 |
|
سیلز ٹیکس
رجسٹریشن معہ
سالانہ
گوشوارہ (صرف
کارپوریٹ
کلاس کیلئے |
-5 |
|
|
|
 |
|
|
فرم کا نیشنل
ٹیکس
سرٹیفیکیٹ (فوٹو
کاہی |
-1 |
|
پارٹنرشپ ڈیڈ
مالیتی 500
روپے نوٹری
پبلک سے
تصدیق شدہ (فوٹو
کاپی |
-2 |
|
رجسٹرار آف
فرمز سے
رجسٹریشن
سرٹیفیکیٹ
فارم سی (فوٹو
کاپی |
-3 |
|
شراکت داروں
کے
کمپیوٹرائزڈ
قومی شناختی
کارڈ کی فوٹو
کاپیاں |
-4 |
|
بینک
سرٹیفیکیٹ |
-5 |
|
اے او پی فرم
کی صورت میں
تمام شراکت
داروں کے
ذاتی انکم
ٹیکس
سرٹیفیکیٹس
بھی فراہم
کرنا
ہونگے(فوٹو
کاپی |
-6 |
|
چیمبر آف
کامرس کی
نمائندگی
کےلئے کمپنی
کے لیٹر پیڈ
پر پاور آف
اٹارنی مہیا
کرنا ہو گا |
-7 |
|
نیشنل ٹیکس
سرٹیفیکیٹ
پرانا ہونے
کی صورت میں
موجودہ سال
کا گوشوارہ
اصل و تقل
مہیا کرنا ہو
گا |
-8 |
|
سیلز ٹیکس
رجسٹریشن معہ
سالانہ
گوشوارہ (صرف
کارپوریٹ
کلاس کیلئے |
-9 |
|
|
|
 |
|
|
کمپنی کے نام
سے نیشنل
ٹیکس
سرٹیفیکیٹ،
نیشنل ٹیکس
سرٹیفیکیٹ
پرانا ہونے
کی صورت میں
موجودہ سال
کا گوشوارہ
اصل و تقل
مہیا کرنا ہو
گا |
-1 |
|
میمورنڈم
اینڈ آرٹیکلز
کی کاپی (رجسٹرار
آف کمپنیز سے
تصدیق شدہ |
-2 |
|
میمورنڈم
اینڈ آرٹیکلز
میں
ڈائریکٹران
کی تبدیلی کی
صورت میں
فارم 29 مہیا
کرنا ہو گا (
تصدیق شدہ |
-3 |
|
کمپنی کے
لیٹر پیڈ پر
لسٹ آف
ڈائریکٹرز،
جس پر تمام
ڈائریکٹرز کے
دستخط ہوں (فرم
کے چیف
ایگزیکٹو سے
تصدیق شدہ |
-4 |
|
تمام
ڈائریکٹرز کے
کمپیوٹرائزڈ
قومی شناختی
کارڈز کی
فوٹو کاپی |
-5 |
|
سرٹیفیکیٹ آف
ان کارپوریشن |
-6 |
|
بینک
سرٹیفیکیٹ |
-7 |
|
سیلز ٹیکس
رجسٹریشن معہ
سالانہ
گوشوارہ (صرف
کارپوریٹ
کلاس کیلئے |
-8 |
|
|
|
 |
|
|
اگر فرم سول
پروپرائٹرشپ
ہو تو فرم کے
مالک کی
تصویر |
-1 |
|
اگر فرم
پارٹنرشپ ہو
تو فرم کے
مینجینگ
پارٹنر یا
رپریزینٹیٹو
کی تصویر |
-2 |
|
اگر فرم
لمٹیڈ ہو تو
فرم کے
ڈائریکٹر یا
چیف ایگزیکٹو
یا
رپریزینٹیٹو
کی تصویر |
-3 |
|
|
|
 |
|
|
تمام اصل
دستاویزات
ہمراہ لائیں
جو تصدیق کے
بعد واپس کر
دی جائیں گی |
-1 |
|
نیشنل ٹیکس
سرٹیفیکیٹ پر
فرم کا پتہ
درج ہو، وہی
پتہ چیمبر
ممبرشپ فارم
پر درج کریں،
اگر انکم
ٹیکس
سرٹیفیکیٹ سے
پتہ مختلف ہو
تو ممبرشپ
نہیں ملے گی |
-2 |
|
اگر فرم کا
پتہ کسی بھی
وقت تبدیل ہو
تو انکم ٹیکس
کے محکمہ ست
پتہ کی
تبدیلی کا
سرٹیفیکیٹ
ضرور حاصل
کریں |
-3 |
|
تصویر ممبرشپ
فارم کے ساتھ
منسلک فارم
پر چسپاں
کریں اور فرم
کی مہر تصویر
پر اس طرح
لگائیں کہ
مہر، فارم
اور تصویر
دونوں پر ثبت
ہو |
-4 |
|
اگر ممبرشپ
فارم میں کسی
جگہ غلطی کو
درست کیا گیا
ہو تو مالک
اپنے دستخط
کرے |
-5 |
|
ممبرشپ فارم
پر دومختلف
کمپنیوں کے
مالک کے
دستخط
کروائیں، جو
فیصل آباد
چیمبر کے
ریگولر ممبر
ہوں، اور جن
کے دستخط
چیمبر میں
موجود ہوں،
اور ساتھ ہی
فرم کا نام
اور ممبرشپ
نمبر درج ہو |
-6 |
|
تمام اصل
دستاویزات
دکھا نے
ضروری ہیں |
-7 |
|
میمورنڈم
اینڈ ایسوسی
ایشن میں
ڈائریکٹران
میں تبدیلی
کی صورت میں
فارم 29 مہیا
کریں |
-8 |
|
نیشنل ٹیکس
سرٹیفیکیٹ
پرانا ہونے
کی صورت میں
موجودہ سال
کا گوشوارہ
اصل و تقل
مہیا کرنا ہو
گا |
-9 |
|
|
|
|
کوئی
پروپرائیٹر،
پارٹنر یا
ڈائریکٹر
اپنی نئی فرم،
کمپنی بنانے
کے سلسلے میں
اپنی گواہی
ممبرشپ فارم
پر خود ڈالنے
کا مجاز نہیں
اور نہ ہی
ایک آدمی
بیشک وہ دس
فرموں کا
مالک ہو دو
جگہ گواہی
نہیں ڈال
سکتا، گواہی
کےلئے دو
مختلف فرموں،
کمپنیوں کی
گواہی دینا
ہو گی، جن کی
ممبرشپ کی
تجدید ہو، جن
کی ممبرشپ
پرویزنل ہوگی،
جب تک
پرویزنل رہے
گی تب تک
اپنی گواہی
نہیں ڈال
سکتا، اگر
کسی کی فرم،
کمپنی پہلے
رجسٹرڈ ہے
اور اس نے
کسی وجہ سے
تجدید رکنیت
نہیں کروائی
تو اس صورت
میں اس فرم
سے نئی
ممبرشپ حاصل
نہیں کر سکتا
اگر کرے گا
تو جرم ہے،
ممبرشپ
منجمند یا
منسوخ بھی ہو
کستی ہے |
|